Region

Global

The latest published reporting from this region.

International

امریکہ میں طیارہ حادثے سے قبل کاک پٹ سے آخری کال: ’ہمارا وقت ختم ہو گیا ہے‘ - BBC News اردو

امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک لیئر جیٹ 60 کاروباری طیارہ رہائشی علاقے کے قریب گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام نو افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کلب مار اے لاگو سے چند میل کے فاصلے پر پیش آیا۔

BBC News
Read more